Quran Learning at Your Home — With Tajweed & Islamic Guidance - Karachi

Monday, 3 November 2025

Item details

City: Karachi, Sindh
Offer type: Offer
Price: Rs 3,000

Contacts

Contact name Qari Sahab
Phone 03032346270

Item description

الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے میں قرآنِ پاک کی تعلیم گھر گھر جا کر بچوں اور بڑوں کو دیتا ہوں۔
میرا مقصد ہے کہ ہر گھر میں قرآن کی روشنی پھیلے اور بچے دینی تعلیم کے ساتھ اچھے اخلاق اور نماز کی پابندی سیکھیں۔

میں ۵ سال سے زائد عمر کے بچوں اور بڑوں کو نہایت محبت اور توجہ کے ساتھ درج ذیل مضامین پڑھاتا ہوں:
✨ بنیادی قاعدہ (Basic Qaida)
✨ ناظرہ قرآنِ پاک (Nazrah Quran Kareem)
✨ حفظِ قرآنِ پاک (Hifz Quran Kareem)
✨ چالیس احادیث (40 Ahadees)
✨ مسنون دعائیں (Masnoon Duain)
✨ نماز کا مکمل طریقہ (Namaz ka Tareeqa)

? میں کسی ادارے یا مدرسے میں نہیں بلکہ آپ کے گھر پر جا کر تعلیم دیتا ہوں،
تاکہ بچے اپنے گھر کے پُرسکون ماحول میں بہتر توجہ کے ساتھ قرآن سیکھ سکیں۔
ہر طالبعلم کو ان کی صلاحیت کے مطابق وقت دیا جاتا ہے تاکہ وہ تجوید، قراءت اور سمجھ کے ساتھ قرآن پڑھ سکیں۔

کا مقصد صرف پڑھانا نہیں بلکہ بچوں میں قرآن اور دین سے محبت پیدا کرنا ہے۔